Lahore, Pakistan

MeraQissa.com/ArIshratShaheen

Joined Apr 2017

ishrat shaheen

Born Jan 01, 1991
Genre Urdu
Writer ID MeraQissa.com/ArIshratShaheen

Books Published

1

Words Written

1884

Average Rating

4

Times Read

40

.شرت شاہین پیشے کے اعتبار سے ماہر تعمیرات ہیں مگر شاعری ،افسانہ نگاری،فن مصوری اور مو سیقی میں رباب سے بہت گہرا شغف ہے۔پاک ٹی ہاوس،تھاپ،ائی ایل ایف اور مختلف فورمز پہ میں اپنا کلام پیش کر چکی ہیں۔۔ پاک ٹی ہاوس میں حال ہی میں ایک مضمون پڑھا جس کا ؑنوان تھا ،لاہور اگر
انسان ہوتا تو کیسا ہوتا؟۔انسان سے متعلق ایک فلسفہ ہے جو کہ ان کی پہچان ہے
انسان رنگوں کی طرح ہے اور یہ رنگ وقت اور حالات کی د ھوپ میں ایک دوسرے سے رنگوں کا تبادلہ کرتے ہیں،مگر پھر بھی ہر شخص اپنے ایک انفرادی رنگ کے ساتھ موجود ہے