(آگند شہر سو رہا ہے (پہاڑوں پر برف ہوا میں پانی 0 Reviews

By: Toseef Aslam

No Ratings Yet

 

 قیمت صرف ۵۰۰ روپے بمع ڈاک۔

یہ کہانی ایک ایسے دیس کی ہےجہاں سے انسانی زندگی کا آغاز ہوا تھا یہ بہت خوبصورت تھا اور یہاں پر بسنے والے بھی بہت پیارے لوگ تھے مگر اُن کو وہ مقام نہیں ملا جس کے وہ حقدار تھے یہ کہانی اُن کے اسی خوبصورت پہلو کو عیاں کرے گی۔ اس دیس  کا ہم سفر کریں گے اس فکشن ناول میں جس کا نام ہے "پہاڑوں پر برف ہوا میں پانی" یہ سفر کہاں ختم ہو گا یہ تو میں نہیں جانتی لیکن اتنا ضرور جانتی ہوں کے یہ دلچسپ ہو گا۔تو چلیں آغاز کرتے ہیں اس سفر کے پہلے حصے کا جس کا نام ہے۔ "آگند شہر سو رہا ہے"

نوٹ {کہانی مختلف حصوں پر مشتمل ہےکہانی کا پہلا حصہ" آگند شہرسو رہا ہے"  کے عنوان سے دیا جا رہا ہے۔}

 

 

ISBN (Digital) 000
ISBN (Hard copy) -
Total Pages 180
Language Urdu
Estimated Reading Time 3 days
Genre Contemporary Fiction
Published By Daastan
Published On 01 May 2019

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books in Same Genre