تیسرا کنارا 2 Reviews

By: Mudassar Hussain

Price : Rs. 500 - Including Shipping

یہ افسانے ہیں۔ ۔ ۔مگر یہ افسانے نہیں ہیں۔ ۔ یہ دل سے نکلے ہوئے بے شمار رستوں پر بکھرے مسافروں کی داستانیں ہیں۔ ۔ ۔یہ مسافر اس عظیم منزل کے متلاشی ہیں جس تک کسی کی پہنچ ممکن نہیں۔ ۔"وہ کون ہو سکتا ہے جو آنکھوں کی چلمن میں اس طرح آن بیٹھے کے ہر طرف وہی نظر آئے۔ وہ کون ہو سکتا ہے جورات کے آخری پہر دل کی وادی میں یوں قبضہ جما لے کہ پھر کسی اور کا گزر وہاں سے ناممکن ہوجائے؟ وہ تو بس خدا ہی ہو سکتا ہے۔۔۔"یہ اور ایسے کئی جملے ان کہانیوں کا حصہ ہیں۔ ۔آئیے خود سے کلام کریں۔ ۔ اور اپنے رب کا شکر ادا کریں۔ ۔ ۔

ISBN (Digital) 00001
Total Pages 100
Language Urdu
Estimated Reading Time 4 hours
Genre Mystery
Published By Dastaan
Published On 23 Mar 2017
Mudassar Hussain

Mudassar Hussain

I am a short story writer (Afsana Nigar) in Urdu literature, I start writing in 2000 and my work is published in Daily Jung and Express Bolg. I am HR professional and currently working with ...

Reviews


khola inayat

Rating:

Mar 25, 2017

Mar 24, 2017

I always read his Afsana's on Daily Jung. He is a very mature writer.
I always feel connected with the creator after reading his afsana’s.

Books in Same Genre