موسمِ گل 1 Reviews

By: Asma Aziz

آج کی اس ترقی یافتہ دنیا میں ہر کوئی آگے بڑھنے کی لگن کے ساتھ سانس لے رہا ہے۔۔۔ ہر انسان کے آگے بڑھنے کا محرک کہیں نہ کہیں اچھا معیار زندگی اپنانا اور دولت و جائیداد کے انبار لگانا ہے۔۔ زندگی میں آگے بڑھنے کی خواہش اور اونچے مقاصد متعین کرنا، مثبت عمل سہی لیکن مسئلہ تب شروع ہوتا ہے جب کسی  خواہش کے حصول کے لیے ہم ضرورت کے درجے سے نکل کر لالچ و ہوس کے درجے پر پہنچ جاتے ہیں۔ اور اسکے لیے حق و باطل کی پہچان کھو یٹھتے ہیں۔۔۔ آج کے اس مادیت پرست دورمیں بہت سے لوگ دولت کے انبار لگانے کی ہوس میں گھرے ہوئے ہیں۔۔دولت کو اپنا دین، دنیا، ایمان بنائے ہوئے ہیں۔۔ ایسے میں دولت و جائیداد کی محبت ہمیشہ رشتوں کی محبت پر حاوی ہوتی دکھائی دیتی ہے اور اس دولت کے حصول کے لیے ہر حربے آزمانے کو    تیار رہتے ہیں۔۔ کچھ ایسے کردار بھی ہمیں دکھائی دیتے ہیں جو کسی کے خلوص و محبت کو بھی دولت کے ترازو میں رکھ کر تولتے ہیں۔۔۔ اور مادیت پرستی کی یہ پٹی انکی آنکھوں سے تب ہٹتی ہے جب وقت ہاتھ سے نکل جاتا ہے اور وقت کی ڈور جب ہاتھ سے چھوٹ جائے تو قدرت ہر دفعہ ہر کسی کو سنبھلنے کا موقع نہیں دیتی۔۔۔۔۔

ISBN (Digital) 978-969-696-115-4
Total Pages 40
Language Urdu
Estimated Reading Time 30 mins
Genre Drama
Published By Daastan
Published On 02 Aug 2017
Asma Aziz

Asma Aziz

You don't choose to write, it chooses you. .

Reviews


Elina Malik

Rating:

Apr 10, 2017

(Y)

Books by Same Author


Books in Same Genre