E-book Price
کتاب”وارونی“ عبدس السمیح کا شعری جموعہ ہے جس میں مختلف نوعیت کی غزلیں اور نظمیں رقم ہیں۔ ہر نظم اور ہر غزل براعظم کی تقسیم شدہ مالک کے معاشرے کی عکاس ہے اور مختلف ریت رواجوں کا عکس اس میں نظر آتا ہے۔ اس کا اسلوب سنسکرتی اثر سے مالا مال نظر آتا ہے اور ہر شعر کی بُنت ایک کہانی پیش کرتی ہے۔ یہ کتاب جذبات و احساسات کی ترجمان ہے۔
ISBN (Digital) | |
---|---|
Total Pages | 400 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 10 hours |
Genre | Poetry |
Published By | Daastan |
Published On | 10 Dec 2022 |