کہانی جبرائیل کی 4 Reviews

By: Sonia Mukhtar

 قیمت : ۶۰۰ روپے بمع ڈاک

"کہانی جبرائیل کی" اسی شخص کی کہانی ہے جس نے ایک بےحد عزیز رشتے کو کھو نے کے بعد اپنی ذات کو مزید کھو دیا۔ وہ چلتا پھرتا سانس لیتا پرایک دیو ہیکل سایے کے بوجھ تلے دبے ہوئے۔  غم اور کسی کو کھو دینے کا احساس کتنا طاقتور ہوتا ہےکہ اس سے باہر نکلنے کے لیئے خود سے ہی جنگ لڑنا ہوتی ہے۔ ایسی ہی جنگ جبرائیل لڑ رہا ہے غم اورملال سے با ہر نکلنے کے لیئے۔    

جبرائیل خان جسےکبھی اپنے باپ کا پیار حاصل نہ ہوا، کیا وہ خود پدرانہ شفقت دینے میں کامیاب رہا؟ کیا وہ اپنے بچوں کو وہ  تحفظ دے پائے گا جو اس کے پچپن کے صدمے نے اس سے چھین لیا ؟کیا غم کا دیوہیکل سایہ اس سے لپٹا رہے گا یا وہ اس سے باہر آ سکے گا؟ کیا جبرائیل یہ جان سکے گا کہ غم کا دیوہیکل سایہ اس کی خود کے ساتھ جنگ سے انکار اورغصے سےوجود میں آیا؟  کیا وہ اس جنگ میں جیت  پائے گا؟ کیا اس کے لیئے بھی کوئی معجزہ ہو گا؟  

ISBN (Digital) 0
ISBN (Hard copy) 0
Total Pages 38
Language Urdu
Estimated Reading Time 45 min
Genre Fantasy
Published By Daastan
Published On 28 Sep 2017
Sonia Mukhtar

Sonia Mukhtar

Counseling Psychologist | Social Activist | Naturalist | Yogi | Author

Reviews


Oct 03, 2017

کہانی کا ایک ایک لفظ مصنفہ کی علم نفسیات سے آگاہی کا گواہ ہے. اچھی گرفت کے ساتھ عمدہ پلاٹ لیے بہترین تحریر. سونیا کو مبارکباد کہ واقعی انکی تحریر ایک فاتح تحریر کہلائے جانے کی مستحق ہے.
ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ.. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ آمین

Sep 29, 2017

beautifully written and luved it absolutely

Noor Us Saba

Rating:

Sep 29, 2017

منفرد پلاٹ اور پرفکر تحریر۔ ہجے کی اغلاط کو دور کر کے کہانی کو مزید پراثر اور دلچسپ بنایا جا سکتا تھا۔ مجموعی طور پر بہت اچھی کاوش ہے۔ نیک تمنائیں۔

Sep 29, 2017

ماشااللہ بہت خوب جناب مزا ہی آ گیا پھڑ کے.

Books by Same Author


Books in Same Genre