اماں سکینہ اس مسجد کی وہ مستقل کسٹمر تھیں کہ نہ تو ان کی زندگی کے مسائل ختم ہوتے تھے اور نہ ہی اس مسجد نے ان کی دعائیں سننے سے انکار کیا تھا۔ — LUMS Literary Society, Zauq by LLS Copy Share WhatsApp
by LUMS Literary Society
Magazine · 100 pages
“خدا سے محبت کرنے والا شخص اُس کے بندوں کے معاملات کو پیار، محبت سے سلجھائے گا اور اُن سے غلطی ہو جائے تو وہ معاف کر دینے کا رویہ اختیار کرے گا۔”
“اس لئے جس دل میں اللہ رب العزت کی محبت کا چشمہ اپنے پورے جوبن سے بہہ رہا ہوتا ہے وہ دل اچھے اخلاق سے آشنا ہوتا ہے اور زبان نرمی کی چاشنی سے معمور ہوتی ہے۔”
“میرے ذہن میں اس پابندی کا کوئی عقلی جواز نہ تھا لیکن لاشعور میں یہ احساس موجود تھا کہ اس طرح کی پابندیوں کی خلاف ورزی سے "دنیا" بدل جاتی ہے۔”
LUMS Literary Society (LLS) is one of the largest and most valued societies within the Lahore University of Management Sciences (LUMS), catering to approximately 70% of the student body—which curre…
“اس کی ماں بھی ایسی ہی تھی اس کے لئے خدا کے حضور دعاؤں کی گڑگڑاہٹ جاری رکھتی، اور وہ ماں کو اکثر دیکھ کر رہ جاتا۔”
“اللہ تعالی زویا اور اس جیسے درد دل رکھنے والے لوگوں کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے(آمین)۔”
“پٹھان ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم مہر کی رقم نہیں دیتے ، یہ اللہ پاک کا حکم ہے،اس کا پٹھان ہونے سے کوئی لینا دینا نہیں۔”
“اس حقیقت سے آشنا ہوتے ہوۓ کے ہم آپکو اس کے بدلے میں کچھ نہ دے سکیں گيں؟"مسز عمیر" خدا نے میری کوکھ کو خالی رکھ کر بھی مجھے ایک ماں کا دل دیا ہے.”
Enter your account email and we'll send you a reset link.