Check out our most recent publications

اپنے حصے کی شمع

Apne Hisse Ki Shama

FREE TO READ No payment needed — open it and start reading.

by Adil Seemab

★★★★★ (2 reviews) Add yours
Non-Fiction

About اپنے حصے کی شمع

 

اس کتاب میں شامل تمام مضامین ایسے موضوعات پر لکھے گئے ہیں جو ہمارے ہاں بالعموم  علمی حلقوں مییں زیر بحث نہیں رہتے۔  یہ مضامین اس سے پہلے 'ہم سب' میں شائع ہو چکے ہیں۔

Quotes from اپنے حصے کی شمع

“متبادل مستقبل کی تشکیل اسی وقت ممکن ہے جب نیا معروض کھڑا کرنے کے لیے اس بنیاد کو بدلا جاۓ گا جس پر موجودہ معروض کا پورا ڈہانچہ کھڑا ہوا ہے۔”
“سماجی سائنسی علوم کے استقبالی پہلو میں دلچسپی رکھنے والے محقیقین سہیل عنائت للہ کے نام سے یقینناؑ آگاہ ہوں گے۔”
“معروض کے تجزیے اور متبادل مستقبل کی تشکیل کے لیے سہیل کا ''علتی تہوں کے تجزیے کا نظریہ'' ایک بہت دلچسپ طریقہ کار ہے جو اپنے معروض کو سمجھنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔”
Browse all quotes

Reviews (2)

Rate this book Tap a star — no account needed to start
★★★★★ By Muhammad Aamir 10 August, 2019

Superb

★★★★★ By Hassan Bashir 06 August, 2019

Sir is a great writer and a great teacher, his work has inspired me.

More books by Adil Seemab