سماجی سائنسی علوم کے استقبالی پہلو میں دلچسپی رکھنے والے محقیقین سہیل عنائت للہ کے نام سے یقینناؑ آگاہ ہوں گے۔
— Adil Seemab, اپنے حصے کی شمع
“اوہ تو اس دنیا میں اتنی آسانی بھی مہیا ہوسکتی ہے کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو ہر کام اپنی مرضی سے کرتے ہیں دوسرے انسانوں کی بے عزتی بھی۔”

“ہم نےمقامی ہنر پر یقین رکھتے ہوئے اس جذبے کا دامن تھاما اور سب کی امیدوں سے بیشتر اس مہم کو سرانجام دیا۔”
