ان کا ماننا ہے کہ مرد اور عورت کی طرح ان کا بھی ایک جینڈر ہے اور انہیں اپنے جینڈر پر کوئی ندامت نہیں۔
— Monaa Sohail, شناخت- Identity Novel
“اپنے بچوں کو ذہنی، جسمانی اور جذباتی ہر طرح سے تحفظ فراہم کرنا آپ کی ذمہ داری ہے نہ صرف باہر کی دنیا سے بلکہ ان کے اندر کی دنیا سے بھی جو زیادہ خطرناک ہے۔”

“کیونکہ جسم کے گھاؤ تو دکھائی دیتے ہیں ان پر مرہم رکھا جا سکتا ہے لیکن روح کے گھاؤ اندر ہی اندربہت خاموشی سے اپنی جڑیں مضبوط کرتے چلے جاتے ہیں۔”
