اس کی زندگی میں بہت بڑی تبدیلی آرہی تھی وہ اپنا دین بدلنا چاہتی تھی.
— Fatimah Ambreen, یہ بندے تیرے البیلے سے
“اگر تم صبح سویرے اٹھو اور سورج کی پہلی کرن جو زمین پر پڑتی ہے اس کے ساتھ دوڑنا شروع کردو تو اس پل کے پیچھے ایک خفیہ دروازہ ہے، جو اس دنیا سے الگ دنیا میں پہنچا دیتا ہے۔”
