میری پیاری اماں جان کے نام، جنھوں نے مجھے ہمیشہ ایسے کرداروں کے بارے میں بتایا جو زندگی کو جینے کا سلیقہ رکھتے ہیں۔
— Fatimah Ambreen, یہ بندے تیرے البیلے سے
“ان کی زندگی کے بڑے مقاصد میں سے ایک اپنے اور اپنے مدرسے کے بچوں کی تربیت اللہ کے احکامات کے مطابق کرنا اور اپنے گھر کو اللہ کی راہ میں وقف کرنا ہے۔”

“اسے ادھیڑ عمر آدمی کی کہی ہوئی بات یاد آئی کہ 'یہ دونوں چیزیں تمھاری مدد کریں گی اور باقی معاملات اپنی بصیرت سے طے کرو گے۔”

“ڈارلنگ، کہہ دو کہ تم میرا ساتھ دو گی اور اگر تم نے ایسا نہ کیا تو میرے لیے زندگی بے معنی ہو کر رہ جائے گی۔”
