زندگی میں ہر رشتے کی اپنی اہمیت اور مقام ہوتا ہے اور انہی میں سے ایک رشتہ دوستی کا رشتہ ہے۔
یہ کہانی دو ایسی سہیلیوں کی کہانی ہے جو دوستی کے اٹوٹ رشتے میں بندھی ہوتی ہیں مگر وقت اور حالات کے بدلنے کے باعث ترجیحات بدل جاتی ہیں۔ یوں جس دوستی کا آغاز پازیب کے تحفے سے ہوتا ہے اسی پر اختتام پذیر ہوجاتا ہے۔
ISBN (Digital) | 978-969-696-364-6 |
---|---|
Total Pages | 5 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 30 min |
Genre | Urdu |
Published By | Daastan |
Published On | 07 Apr 2020 |
Rating:
Jun 18, 2019
A well written story with interesting plot. I am sure will be of great interest for all kind of readers.