""اماں مر گئی، اماں کا راستہ اماں کے ساتھ دفن ہو گیا اور ایک دن تم بھی اماں کی طرح مر جاؤ گی۔
— Urdu Editorial Board, Season 6 - 'Shanakht'
“جوانی میں ہمارے بالوں کی جڑوں میں موجود اس کیمیکل کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو کہ پھر وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی چلی جاتی ہے۔”

“ایک روز اس نے خواب دیکھا کہ ایک خوبصورت شاہی سواری میں اس کا ولی عہد پوری شان و شوکت کے ساتھ وطن واپس آ رہا ہے۔”
