جہاں آراء 1 Reviews

By: Saba Ahmad

قیمت : 600 روپے بمع ڈاک

 

عشق سچا ہو تو ملن ادھورا نہیں رہتا۔۔۔۔۔ یہ داستان ہے ایک ایسے ہی ملن کی۔۔۔ جو گزرا ہے کئی امتحانوں سے۔۔۔۔

داستان ہے یہ اس عجیب عشق کی جو گناہ اور ثواب کو بھول کر ان دونوں کو اپنے رنگ میں رنگتا گیا۔

ان دونوں کی مدہوشی کو توڑا تھا کسی نئے مہمان کی آمد نے۔

مگر یہی سے شروع ہوتی ہے رآنی کے جہاں آراء بننے کی داستان۔

طوائفون میں رہ کر خود کو پاک دامن رکھنے کی داستان۔

صراط المستقیم پر اعتماد سے چلتے قدموں کی داستان۔۔۔ جو انعام میں اسے وہ دئے گیا جو اس کے نصیب میں نہیں تھا۔۔۔۔

 

یہ داستان ہے اس ذات کی مہربانی کی جو کبھی کبھی بن مانگے وہ سب عطا کر دیتا ہے جس کی ہمیں تمنا ہوتی ہے۔۔۔۔

ISBN (Digital) 978-969-696-029-4
Total Pages 30
Language Urdu
Estimated Reading Time 30 min
Genre Religious
Published By Daastan
Published On 07 Jan 2019
No videos available
Saba Ahmad

Saba Ahmad

Meri zaat zar e beneshan

Reviews


Farah Bhutto

Rating:

Jan 29, 2017

good story

Books in Same Genre