Hardcopy Price
ایک ایسے پاکستانی نوجوان کی کہانی، جو اپنا سب کچھ چھوڑکر ترقی کی تلاش میں سرگرداں تھا۔جو معیارِ کامیابی کو چمٹائےآگے بڑھ رہا تھا۔ لیکن وہ رازِ جاویدگی بھی پیچھے تو نہ ترک کر آیا تھا؟جس کا وہ دوسروں سے سوالی تھا، کہیں خود ہی اس راز کا نگہبان تو نہ تھا؟ا
آخر وہ دوڑکس کے پیچھے رہا تھا؟ ایک سراب...یا شاید ایک دہکتا انگارہ جسے وہ تجلی سمجھ بیٹھا تھا۔ کیاجوان جل کر خاکستر ہوگیا؟وہ رہتے رہتے مٹ گیا یا مٹتے مٹتے رہ گیا؟
کبھی انسان ہر حربہ آزما کر بھی بے بس رہ جاتا ہے۔۔۔ کبھی خود پر بھروسہ اور اقدار پر اعتماد ، اوج و اقبال کو قدموں میں لاڈالتا ہے۔آخر جوان نے کیا فیصلہ کیا؟ اور کیوں؟ ڈوب کر پڑھنے پر خود اعتمادی کا گوہر بخشتی ایک داستان۔
| ISBN (Digital) | 978-969-696-028-7 |
|---|---|
| ISBN (Hard copy) | - |
| Total Pages | 21 |
| Language | Urdu |
| Estimated Reading Time | half an hour |
| Genre | Fantasy |
| Published By | Daastan |
| Published On | 18 May 2020 |
Rating:
Jun 27, 2020
What a wonderful story. Truly inspiring. Unfortunately, we have become a part of this rat race where we kind of hide our identities and try to cover up our selves with an artificial coating of language and culture.
Rating:
Jan 24, 2017
A well spent 20 mins. It's rare these days to come across something which makes you feel proud of your identity, your 'own' language.