آپ کی سیرت مبارکہ دنیا کا آئینہ خانہ ہے جس میں آداب و رسوم، ظاہر و باطن، جسم اور روح، قول وفعل، زبان و دل اور طور و اطوار کی اصلاح موجود ہیں۔ — Harf Nagar, Shahadat Magazine _ November 1996 Copy Share WhatsApp
by Harf Nagar
Magazine · 60 pages
“بتانا یہ چاہتے ہیں کہ ہر بچہ پیدائشی طور پر قبولیت حق کی استدعا لے کر فطری صلاحیتوں کے ساتھ صحیح سالم اور صالح پیدا ہوتا ہے۔”
“ڈسٹرکٹ کمانڈر بڈگام رہ چکے ہیں اور اس وقت وہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ کمانڈر کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں, بھارتی فوج نے ان کے مکان کو بھی بارود سے اڑا دیا ہے۔”
“میں یہاں چھہ وقت کی نماز ادا کرتا ہوں آپ بھی تہجد کی نماز ادا کیا کریں اس سے دنیا وآخرت میں سکون ملتا ہے۔”
“ہمارا ہر لمحہ وہ ڈر محسوس کرنا وادی والوں کے ایک لمحے کہ برابر ہے کیونکہ وہ اس خوف میں جی رہے ہیں.”
“(آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی کی طالبہ زہرہ گردیزی کے مقبوضہ وادی کے لیے تحریر کیے گے سچے جذبات) اگست کی ایک صبح آنکھ کھلی تو اپنی عارت کے مطابق ٹیلی ویژن کا دیدار فرض عین سمجھا۔”
“اب میرا ضمیر مردہ نہیں ہے وادی کے لوگوں کا دکھ اپنی جان پہ محسوس ہوتا ہے۔”
“مجھے نہیں پتہ فیصلہ کیا ہو گا لیکن کشمیر کو دنیا کی کوئی طاقت دبا نہیں سکتی۔”
A content digitizing company providing book composing services to authors and publishers. Services we provide: 1- Digitizing Content (Urdu, Inpage) 2- Digitizing Content (English, MS Word) Time dur…
“یوں محسوس ہوتاہے جیسے شاعر کی نگاہ وقت کے پردے پھاڑ کرمستقبل کی سچائیوں سے کھیل رہی ہے۔”
“اگر ڈاکٹر اکبر نیدری اپنے درندے پر قائم رہتے تو ایک دن میں اس نایاب اسنے کو پہلی بار اپنے کامشن ادارة النقوش کو ہی حاصل ہوتا ۔”
“اسی خصوصیت کی وجہ سے بیدارخوابی کاعمل بہت مؤثر ہواکرتاہے اور اس عمل سے انسان خوشی اور سکون کی مطلوبہ کیفیات حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتاہے۔”
“’’درحقیقت اللہ کے نزدیک تم میں سے سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو تمھارے اندر سب سے زیادہ پرہیزگار ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.