مبادہ ہمارا رب ناراض ہو جائے اور اس لیے بھی کہ اللہ کے ہاں عزت والا وہ ہے جو اس کی ذات سے سب سے زیادہ ڈرنے والا ہے۔
— Harf Nagar, Shahadat Magazine _ November 1996
“" "دشمن کے ڈر سے، بھوک پیاس سے،مال و جان اور پھلوں کی کمی سے اور ان صبر کرنے والوں کو خوشخبری دیجئے۔”

“ہمارا ہر لمحہ وہ ڈر محسوس کرنا وادی والوں کے ایک لمحے کہ برابر ہے کیونکہ وہ اس خوف میں جی رہے ہیں.”
