ڈسٹرکٹ کمانڈر بڈگام رہ چکے ہیں اور اس وقت وہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ کمانڈر کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں, بھارتی فوج نے ان کے مکان کو بھی بارود سے اڑا دیا ہے۔
— Harf Nagar, Shahadat Magazine _ November 1996
“پانچ سال پہلے ِاسی نیم کے پیڑ کے نیچے شانی نے مودی موچی کو اللہ کے انتقام سے ڈرایا تھا اور آج وہ اپنی آنکھوں سے اللہ کے انتقام کو دیکھ رہا تھا۔”

“آپکی انفرادیت جدید فلسفیانہ رجحانات و مباحث کو اپنی نثری و آزاد نظموں میں منتقل کرنا اور اپنے معروض کے مسائل پر بلاخوف تبصرہ ہے۔”
