کائنات کے اثباتی پہلوؤں میں سب سے بڑا سچ محبت ہے جو ہستی اس کی اسیر ہو جاتی ہے وہ زمانے کو مسخر کر لیتی ہے۔
— Atifa Zia, قصّہ تمام شُد / Qissa Tamam Shud
“ہمیشہ دوسروں کو دیکھ کر زیادہ کی خواہش مت کرنا ہاں اپنے مقصد میں آگے بڑھنے کے لیے زیادہ سے زیادہ ان چیزوں کو حاصل کرتے رہنا جو آپ کو منزل تک لے جانے میں مددگار رہیں۔”

“اب وہ سوچ رہا تھا کہ آپا کو سچ میں اس سے کتنی محبت ہے،کہ اس کے لیے دیر تک کالج کے گیٹ پر کھڑی رہیں اور اس کے نظروں سے اوجھل ہو جانے تک مسکرا کر الوداع کہتی رہیں۔”
