Hardcopy Price
ادبی بیٹھک کا پہلا سال
تعارف اور احوال
ہمیں اپنے کل کا ادراک نہیں ہوتا۔ ہمیں اس کا ادراک اس وقت ہوتا ہے جب کبھی بیس پچیس برس پرانا کوئی منظر اچانک ہمارے سامنے آجاتا ہے... کسی تحریر کی صورت میں، کسی تصویر، کسی اخبار کے تراشے، کسی خط یا کسی خوشبو دار عید کارڈ کی صورت میں... اور پھر وہ منظر ہمیں حیران کردیا ہے۔
یہی منظر، یہی موسم اس کتاب کی صورت ہمارے سامنے ہے۔ جس میں سخن وارانِ ملتان کی محنت، شفقت، جنون اور پُر عظم ارادوں کی جھلک ملتی ہے۔ کئی تعارف ایسے ہیں جو آج کے عہد کے جانے مانے ادیب ہیں، کئی خاکے ایسے ہیں جس میں آپ کو خود کی جھلک ملے گی۔ کئی یادیں.... ایک عہد…… ایک دور…. ایک زمانہ…… اسی کتاب میں چُھپا بیٹھا ہے۔ یادوں کے پرانے گوشے، فن پاروں کی لمبی فہرست اور ملتان کی خوشبو اس کتاب میں بسی ہے۔ یہ کتاب سخن وارانِ ملتان کی حسین یادوں کا شاخسانہ ہے۔
ISBN (Digital) | - |
---|---|
ISBN (Hard copy) | - |
Total Pages | 150 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 3 hours |
Genre | Anthology |
Published By | Daastan |
Published On | 21 May 2020 |