Hardcopy Price
اپنے شعری سفر کا آغاز ١٩۷۸ء میں کرنے والے ملتان کے نام ور شاعر رضی الدین رضؔی کا یہ چوتھا شعری مجموعہ ہے۔ اس میں انھوں نے اپنے جذبات و احساسات اور زندگی کی تلخ حقیقتوں کو قلم بند کیا ہے۔ بقلم ان کے 'دل کی کہانی جو ہمیشہ جاودانی اور لافانی ہے' کی جھلک بھی اس شعری مجموعے میں نمایاں نظر آتی ہے۔ اس کتاب میں شاعر زندگی کے فلسفے کو بیان کرتے ہیں۔ لکھتے ہیں
جتنا دھڑکا ہوں تیرے سینے میں کتاب کا نام ضرور ہے لیکن اس میں ایک سوال یہ بھی ہے کہ 'کتنا دھڑکا ہوں؟' اور جہاں دھڑکنا تھا وہاں دھڑکا بھی ہوں یا نہیں؟
رضی الدین رضؔی کا کہنا ہے کہ جہاں ہمیں اپنی دھڑکن سننے کی ضرورت ہوتی ہیں وہاں ہم بس دل کی موجودگی سے خود کو تسلی دے دیتے ہیں۔ ہمارے احساسات اور ہماری خواہشیں ہمیں کس سمت لے جا رہی ہیں.. یہ جاننا ضروری ہے۔ اسی کشمکش کے ساتھ وہ کہاں تک اپنا سفر طے کر پاتے ہیں، آپ اس شعری مجموعے کے ذریعے ہی جان سکتے ہیں۔
ISBN (Digital) | - |
---|---|
ISBN (Hard copy) | - |
Total Pages | 135 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 2.5 hours |
Genre | Poetry |
Published By | Daastan |
Published On | 21 May 2020 |