بہرحال ہندوستان ایکشن میں مندرجہ ذیل غزلیں فہرست میں تو موجود ہیں۔
— Ibteda Aur Daastan, نقوش - نمبر میر تقی میؔر - Urdu Literary Magazine
“اُففف، اس شعر میں جذبات کی سیج پر زندگی کے عمرانی رویوں کے ارتقا کوکس قدر خوبصورتی سے الفاظ کاپیرہن دیا گیا ہے۔”

“ان کی شاعری میں باطل کی نبض کاٹنے والی سیف اللہ کی للکار بھی سنائی دیتی ہے اور انتہائی عاجز انسان کی انسانیت کی رشد و ہدایت کی تڑپ بھی دکھائی دیتی ہے۔”
