سالہا سال سے مرد نے یمن کی طرح خاموش جهاد کر رہے ہیں میں محنت کی اور جذبے کے ساتھ وہ خاص نمبر شائع کرتے رہے ہیں ۔
— Ibteda Aur Daastan, نقوش - نمبر میر تقی میؔر - Urdu Literary Magazine
“جو انسان زندگی میں خود آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے اور اپنےکام کو وقت پر انجام دیتا ہے وہی دولت کا حقدار ٹھہرتا ہے۔”

“میں چونکہ خود اپنی شاعری کے معاملے میں کلاسکیت کے بندھے ٹکے اصول و قواعد کی تقلید کو پسند نہیں کرتالہذا حقیر بسمل ؔکی شاعری کو بھی کلاسکیت کی عینک لگا کر دیکھنے کی کوشش نہیں کی۔”
