گریجویشن میں اپنے ادارے کی نمائندگی کرتے ہوئے علاقے بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
— Zarish Iqbal, ز-ر-ش - Zay Ray Sheen - Positive Poetry
“اس کے ساتھ کام کرنے والے لوگ اس کی مکمل مدد کر رہے تھے ہر انسان ایک مقصد پر یقین رکھ کر آگے بڑھ رہا تھا اور اپنا علم دوسروں کو دینے میں فخر محسوس کر رہا تھا۔”

“گجرانوالا میں پلے بڑھے، ابتدائی تعلیم مشن پرائمری سکول گوجرانوالا سے حاصل کی، میٹرک محبوب عالم ہائی سکول گوجرانوالا سے ہی پاس کیا۔”
