ایک دن انمول اپنی کچھ کتابیں اور ڈرائینگز سیٹ کررہی تھی جب ہی احسن کی نظر ان ڈرائینگرز پر پڑی۔ — Nayab Khalid, کامیابی کا سفر / Kamyabi Ka Safar - Story Book About Passion and Dreams Copy Share WhatsApp
by Nayab Khalid
Popular Fiction · 61 pages
“پہلے سمیسٹر میں ہی اس نے خود سے عہد کرلیا تھاکہ اب کوئی ایک دوست نہیں بنائےگی، بلکہ کوشش کرے گی کہ سب کے ساتھ اچھے طریقے سے رہے۔”
“انمول کا فن فیئر کا دن گھر میں ہی بہت پریشانی سے گزرا، اور تب ہی اس نے اپنی پہلی نظم لکھی، اپنے دل کی بات کو پہلی دفعہ لفظوں میں ڈھالا۔”
“اب وہ سوچ رہا تھا کہ آپا کو سچ میں اس سے کتنی محبت ہے،کہ اس کے لیے دیر تک کالج کے گیٹ پر کھڑی رہیں اور اس کے نظروں سے اوجھل ہو جانے تک مسکرا کر الوداع کہتی رہیں۔”
زندگی ایک مسلسل جدوجہد کا نام ہے۔ میں۔۔۔ نایاب خالد پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹرز کرنے کے بعد کب لکھنے کی طرف مائل ہوئی مجھے معلوم نہیں، بس ایک خواہش ہے کچھ اچھا کرنے کی، جب میں نے لکھنا شروع کیا تو بہ…
“'اگر میری بچیوں کے ساتھ بھی ایسا ہو گیا تو کیا ہو گا؟ کیا میں ان کی حفاظت کر پاؤں گی؟ کیا میں ان کو تحفظ دے سکوں گی؟' اس کے ذہن میں ہر وقت خوف کےسائے منڈلاتے۔”
“اس میں اتنی جرات تھی ہی نہیں کہ یہ بتا پاتی کہ اس نے کال کیوں کی وہ کون سا وہم تھا یاڈر تھا جس نے ان کے دل و دماغ کو گھیر رکھا تھا۔”
“ایک تبدیلی یہ کی گئی کہ ماموں نے کھڑی چڑھائیوں کا سن کر ڈرائیو سے جواب دے دیا تھا ۔”
“مبادہ ہمارا رب ناراض ہو جائے اور اس لیے بھی کہ اللہ کے ہاں عزت والا وہ ہے جو اس کی ذات سے سب سے زیادہ ڈرنے والا ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.