بس اس کے دل میں احسن کا ہی ڈر تھا کہ پتا نہیں وہ کیسا انسان ہے۔
— Nayab Khalid, کامیابی کا سفر / Kamyabi Ka Safar - Story Book About Passion and Dreams
“پیش لفظ پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی ادارے یا ناشر نے تصوراتی صنفِ ادب میں ملکی سطح پر مقابلہ منعقد کرنے کی سعی نہیں کی۔”

“''لو بھئی اپنی اماں بھی خوب ہے دیکھو ذرا روز تمہٖیں دیکھتی ہے پھر بھی اسے خوابوں میں آنے والے جن بھوتوں سے ڈر لگتا ہے۔”
