جب تک آپا دکھتی رہیں وہ بھی گاڑی کی کھڑکی میں منہ رکھ کر بیٹھا رہا، پھر ڈرائیور کے کہنے پر منہ اندر کر کے کھڑکی بند کرلی۔
— Nayab Khalid, کامیابی کا سفر / Kamyabi Ka Safar - Story Book About Passion and Dreams
“’’میری دعاؤں کا اثرنہیں تھا اجمل شاہ تو بددعا میں کیا اثر ہوگا؟‘‘بدریکا جمال نے میسج کیا اور دو آنسو اس کی آنکھوں سے لرز کر گالوں کو تر کر گئے۔”

“ہم اس کی بنائی گئی کسی شے میں تبدیلی نہیں کرسکتے اور دوسرا ہم کبھی خدا نہیں بن سکتے، کیونکہ ہم انسان ہیں اور ہر ذی روح کو ایک دن موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔”
