اسی لیے زیادہ تر ملحدین کا رجحان لامقصدیت (Nihilism) کی طرف ہوجاتاہے جس کے مطابق کائنات میں زندگی سمیت ہر شے بے معانی اور بے مقصد ہے!!!
— Irfan Mehmud, مذہب ، سائنس اور الحاد / Mazhab, Science aur Alhad - Book on Atheism
“کچھ عرصہ قبل جب وہ محض شیدا ہوا کرتاتھا تو شغلِ لطیف لڑکیوں کو ان کے گھروں سے کالج تک اورپھر کالج سے بحفاظت گھروں تک چھوڑ آنا ہوتاتھا۔”

“ایسی حکمت عملی ممکن ہے ، جس سے زندگی کی تلخیوں کی شدت کم سے کم ہوجائے اور مسرتوں کارنگ زیادہ سے زیادہ نمایا ں ہوجائے ۔”

“وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس نے پروجیکٹ مینجمنٹ میں مہارت حاصل کر لی تھی اور ہر گزرتے لمحے میں وہ اپنے آپ کو کامیاب دیکھ رہا تھا۔”

“ہم دنیا حاصل کرنے کی ہوس میں اپنوں کا ہی گلا کاٹ رہے ہیں ...آنے والے وقت میں ساری ذمے داری تم نوجوانوں پر آرہی ہے .”
