اسے سمجھ نہیں آتاتھا کہ نوماہ کے اندر ماں کے پیٹ میں بچہ کیسے بن جاتا ہے، اس لیے وہ استقرارِ حمل کو خدائی امر مان لیتاتھا۔
— Irfan Mehmud, مذہب ، سائنس اور الحاد / Mazhab, Science aur Alhad - Book on Atheism
“گھر کی کوئی بھی لڑکی اس سے دوستی کرنا پسند نہیں کرتی تھی تو اس نے بھی اپنا زیادہ وقت امی اور دادی جان کے ساتھ صرف کرنا بہتر سمجھا۔”

“اسی عمر میں بڑ ے سمجھداری سے کام لیں تو بچوں کی معصو میت برقرار رہتی ہے اور میں بحثیت ماں، میں سلطان کی ماں تھی یا باپ۔”
