انسانوں کو مجھ سے یہ بھی شکایت ہے کہ جب میں ان کے گھروں کی چھت پر بیٹھ کرنغمہ سرا ہوتاہوں تو ان کے گھروں میں مہمانوں کی مصیبت نازل ہوجاتی ہے۔
— Irfan Mehmud, احمق پارے / Ahmaq Paray - Urdu Comedy Book
“1) صافی(ہمدرددواخانہ ،کراچی): یہ خون صاف کرنے والی قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیارشدہ شربت ہے جوخون سے خراب مادوں کو خارج کرکے دانوں، کیلوں اورمہاسوں سے نجات دلاتاہے۔”

“2) مروجہ نظریہ ارتقاء کے نزدیک جینوم دراصل ایک Read-only memory = ROMسسٹم کی طرح ہوتاہے جس میں تبدیلی کی صورت صرف نقل کی غلطی(Copying Error) ہے۔”
