اُففف، اس شعر میں جذبات کی سیج پر زندگی کے عمرانی رویوں کے ارتقا کوکس قدر خوبصورتی سے الفاظ کاپیرہن دیا گیا ہے۔
— Irfan Mehmud, احمق پارے / Ahmaq Paray - Urdu Comedy Book
“اس دوران مزاح کے موضوعات تو آتے رہتے تھے، مگر بعض دوسری مصروفیات کی وجہ سے میں انھیں تحریر میں نہ لاسکا۔”

“بھلا زندگی جیسے شعوری اورجذباتی تجربے کےبعد انسان اس سے پہلے جیسی کیفیت میں واپس کیسے جاسکتاہے؟ حتی ٰ کہ اگرموت کے بعد عدم بھی ہے تو یہ عدم زندگی سے پہلے کے عدم سے کچھ مختلف ہی ہوگا۔”
