مجھے معلوم ہےکہ بعض لوگ میرے بارے میں ایسی باتیں کرتے ہیں کہ میں تمھارے ساتھ محبت کا محض ڈھونگ رچا رہاہوں اور میری نظر دراصل تمھارے ڈیڈی کی دولت پر ہے۔
— Irfan Mehmud, احمق پارے / Ahmaq Paray - Urdu Comedy Book
“نمازکا مقصد دن کو تقسیم کرکے اس کے استعمال کو یقینی بنانا، اللہ تعالی سے اپنے مشن پر قائم رہنے کی دعا اور مدد حاصل کرنے کا ذریعہ فراہم کرنا اور جسم کو صحت مہیا کرنا ہے۔”
