اندر جاتے ہی اسے احساس ہوا کے دلفریب خوشی میں وہ الوداعی رسمیں نبھانا بھول گئی ہے۔
— Maira Anwaar Rajpoot, پیار کا تیسرا شہر / Pyar ka teesra Shehr - An Intense Love Story
“میرے ہاتھوں ہوا خالی گھر بہت اچھی طرح مجھے زندگی کے بارے میں یہ حقیقت سمجھا گیا کہ کوئی چیز بھی دنیا میں دائمی نہیں۔”

“اس حقیقت سے آشنا ہوتے ہوۓ کے ہم آپکو اس کے بدلے میں کچھ نہ دے سکیں گيں؟"مسز عمیر" خدا نے میری کوکھ کو خالی رکھ کر بھی مجھے ایک ماں کا دل دیا ہے.”
