اب اسلام آباد میں سمیر کو بے سکونی ہونے لگی بار بار وہی حادثہ والا دن یاد آنے لگتا اور جب بھی سوتا تو اچانک ڈر کر اٹھ جاتا۔
— Moneeb Mazhar, زندگی / Zindagi - Novel About Loneliness and True Love
“رات بھر جاگ کر یہ خلش مٹانے کی کوشش کیے، خود کو یقین دلایا کہ لوکل مال کی تو کوئی وقعت نہیں ہوتی ہے یہ تو امپورٹڈ چیز ہے چند سال تو نکالے گی ہی.”

“تقویٰ کو اب لگنے لگا تھا کہ اللہ اس کو اولاد اس لۓ نہیں دے رہا کیونکہ وہ غیر اللہ کے آگے سوالی بننے کا گناہ کر چکی ہے۔”
