اب عالیہ اسلام آباد کی خوبصورتی دیکھ کے بہت خوش ہوئی اب ان دونوں کی کوشش تھی کے لوگ ان کو کم ہی پہچانیں کہ زیادہ مسئلہ نہ ہو۔
— Moneeb Mazhar, زندگی / Zindagi - Novel About Loneliness and True Love
“جہاں دن کے وقت قدرتی روشنی پورے کمپلیکس کو منور کر دیتی ہے، وہیں رات کے وقت جا بجا نصب لائٹ فکسچرز سے حیدر علی کلچرل سینٹر جگمگا اٹھتا ہے۔”
