احتشام: ارے بھائی مبارک ہو تو پاکستان میں چھا گیا ہے سب بہت خوش ہیں اور دعا کر رہے ہیں تیری کامیابی کے لیے۔ — Moneeb Mazhar, زندگی / Zindagi - Novel About Loneliness and True Love Copy Share WhatsApp
by Moneeb Mazhar
Popular Fiction · 65 pages
“سمیر کے والدین بہت خوش تھے کے ان کا بیٹا آج ایک کامیاب گلوکار ہے اور ایک اتنی اچھی لڑکی سے اس کی شادی بھی ہوگئی ہے۔”
“اب عالیہ اسلام آباد کی خوبصورتی دیکھ کے بہت خوش ہوئی اب ان دونوں کی کوشش تھی کے لوگ ان کو کم ہی پہچانیں کہ زیادہ مسئلہ نہ ہو۔”
“سمیر نے گھر میں سب کو بتایا تو سب بہت خوش ہوئے کے سمیر کامیابی کی طرف ہے۔”
I have a master's degree in pcs . کبھی کبھی دل کرتا ہے کچھ ایسا لکھا جائے جس سے دل کو سکون آ جائے
“گریجویشن میں اپنے ادارے کی نمائندگی کرتے ہوئے علاقے بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔”
“زندگی کا سفر اتنا بے مزہ اور دکھ بھرا بھی نہیں جو اس طرح فرار اختیار کرو اور چاہو کہ بس وقت گزر جائے؛ سو کر، بے کار یابے مقصد سے۔”
“ایک سچّا مؤمن بڑھاپے کی کمزوری اور لاچارگی کے سوا زندگی کی ہر رکاوٹ کو فتح کرسکتا ہے۔”
“کو بھی ڈھونڈ نکالا جو کہ دہلی کی جنگ آزادی میں ادھر ادھر ہوگئی کتی - و المنزل تھی ۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.