سمیر نے گھر میں سب کو بتایا تو سب بہت خوش ہوئے کے سمیر کامیابی کی طرف ہے۔
— Moneeb Mazhar, زندگی / Zindagi - Novel About Loneliness and True Love
“اس کے بعد دوستوں کی محفل میں جاپہنچتا ہےجہاں کسی صاحب کی تعریفیں ہورہی ہیں جو بہت ہی کم وقت میں ایک انتہائی کامیاب ڈاکٹر بن چکے ہیں۔”

“اسی خصوصیت کی وجہ سے بیدارخوابی کاعمل بہت مؤثر ہواکرتاہے اور اس عمل سے انسان خوشی اور سکون کی مطلوبہ کیفیات حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتاہے۔”
