سمیر کے والدین بہت خوش تھے کے ان کا بیٹا آج ایک کامیاب گلوکار ہے اور ایک اتنی اچھی لڑکی سے اس کی شادی بھی ہوگئی ہے۔ — Moneeb Mazhar, زندگی / Zindagi - Novel About Loneliness and True Love Copy Share WhatsApp
by Moneeb Mazhar
Popular Fiction · 65 pages
“اب عالیہ اسلام آباد کی خوبصورتی دیکھ کے بہت خوش ہوئی اب ان دونوں کی کوشش تھی کے لوگ ان کو کم ہی پہچانیں کہ زیادہ مسئلہ نہ ہو۔”
“دن گزرتے گئے اور سمیر جب بھی فری ہوتا گھر میں تو گاتا رہتا تھا اب یہ بات عمر احتشام کو بھی پتہ تھی دن بدن سمیر کی سنگیت میں بہتری آ رہی تھی۔”
“اب اسلام آباد میں سمیر کو بے سکونی ہونے لگی بار بار وہی حادثہ والا دن یاد آنے لگتا اور جب بھی سوتا تو اچانک ڈر کر اٹھ جاتا۔”
I have a master's degree in pcs . کبھی کبھی دل کرتا ہے کچھ ایسا لکھا جائے جس سے دل کو سکون آ جائے
“میری دعا ہے خدا کرے تم ہمیشہ کامیاب رہو اور سچی خوشی سے تمہارا دامن بھرا رہے، آمین۔”
“اسی خصوصیت کی وجہ سے بیدارخوابی کاعمل بہت مؤثر ہواکرتاہے اور اس عمل سے انسان خوشی اور سکون کی مطلوبہ کیفیات حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتاہے۔”
“ایک سچّا مؤمن بڑھاپے کی کمزوری اور لاچارگی کے سوا زندگی کی ہر رکاوٹ کو فتح کرسکتا ہے۔”
“ذہن کی فتح اِک ایسا ہتھیار ہے جس کے آگے دنیا ہتھیار ڈال دیتی ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.