اس کی عقل کو شیطان دلیلیں دینے لگا تھاکہ وہ اس مقابلے کی دنیا میں پیچھے رہ گیا ہے، ناکام ہو رہا ہے اورپرانے دور میں جا رہا ہے جبکہ دنیا بہت آگے جا چکی ہے۔
— Mudassir Majeed, بائیسویں صدی میں مسلم دنیا کا عروج / The Rise of Muslim World in 22nd Century
“اسے سب سے پہلے سروے کا کام یاد تھا جب اس کی کمپنی کے سروئیر نے ٹوٹل سٹیشن سے مکمل سروے کر کے اسے سی ایس وی فائل میں دیا تھا۔”

“سب سے پہلا اصول اس نے یہ سیکھا تھا کہ انسان کی سب سے قیمتی چیز وقت ہے، جس نے اپنے وقت کو کامیابی سے استعمال کیا وہ اپنی منزل کی طرف تیزی سے بڑھ گیا۔”
