’’ان کے دلوں میں ایک بیماری ہے جسے اللہ نے اور زیادہ بڑھا دیا، اور جو جھوٹ وہ بولتے ہیں، اس کی پاداش میں ان کے لیے دردناک سزا ہے۔
— Mudassir Majeed, بائیسویں صدی میں مسلم دنیا کا عروج / The Rise of Muslim World in 22nd Century
“ہمارے پیدا کرنے والے رب نے بھی ہمیں مقصد دے کر اس دنیا میں بھیجا لیکن ہمیں آزادی دی کہ ہم اپنے سفر میں اپنے انتخاب میں آزاد ہیں۔”

“جو انسان زندگی میں خود آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے اور اپنےکام کو وقت پر انجام دیتا ہے وہی دولت کا حقدار ٹھہرتا ہے۔”
