جس کی نظم میں سے ایک جملہ ’ اے اللہ میاں کچھ وقت تو دو یہ میری آخری عرضی ہے‘ اس کی اجازت سے لیا۔)
— Muneera Qureshi, Lamhe Ne Kaha / لمحے نے کہا
“اکثر لوگوں کے لیے شعر کہنا اور شاعری کرنا ایک مشغلہ رہا ہے، جو ہر مشغلے کی طرح باقی زندگی کے کاموں کے علاوہ، ایک اضافی چیز رہا ہے۔”
