کامل علی کے نام لکھی گئی نظم، جب وہ بارہ سال کا ہواتھا جو کہ ١٩٨٦ کا سن تھا اور اب ٢٠١٧ء میں ماشاء اللہ اس کا بیٹا بارھویں سال میں لگا ہے۔ — Muneera Qureshi, Lamhe Ne Kaha / لمحے نے کہا Copy Share WhatsApp
by Muneera Qureshi
Poetry · 294 pages
“کچھ رشتے، کچھ لوگ ایسے ضرور ہوتے ہیں جنھیں تنہائی میں یاد کرنا ہی اچھا لگتا ہے۔”
“سندھی شاعر’سچل سرمست‘ کی وہ چھوٹی سی نظم جس کا اردو ترجمہ شیخ ایاز نے کیا ہے۔”
“جس کی نظم میں سے ایک جملہ ’ اے اللہ میاں کچھ وقت تو دو یہ میری آخری عرضی ہے‘ اس کی اجازت سے لیا۔)”
“کسی نظارہ کرتی متفکر آنکھ کے لیئے”دُم دار ستارہ“بن جاؤ!(دُمدار ستارے کی جو بھی توضیح ہو)وہ لمحے بھر کے لیئے وارفتگی، استعجاب، اُمید اور مسکراہٹ کا باعث بنتا ہے اوردنیا خوبصورت لگنے لگتی ہے۔”
““وہ زیرِ لب مسکراتے ہیں اور کہتے ہیں، ”ایسے ہی الفاظ بولنے والوں سے یہ اندرونِ قُرصِ ارض بھرا پڑا ہے، یہ سب ہی بڑے مصروف لوگ تھے۔”
منیرہ قریشی ایک ایسی شاعرہ ہیں جنھیں جذبوں کو لفظوں میں ڈھالنے میں کمال حاصل ہے۔ جب نثر لکھتی ہیں تو الفاظ خود بہ خود جڑ کر منظر کشی کا ایک سماں باندھ دیتے ہیں۔ وہ جذبوں کو بیان کرنے کے لیے الفاظ ک…
“حقیر بسملؔ اپنی خوبصورت شخصیت اور شاعری کی وجہ سے میرے دل کے بہت قریب آ گیاہے۔”
“' صدائے دروں' عادل سیماب کی نثری اور آزاد نظموں کا پہلا مجموعہ ہے۔”
“ان کی شاعری میں باطل کی نبض کاٹنے والی سیف اللہ کی للکار بھی سنائی دیتی ہے اور انتہائی عاجز انسان کی انسانیت کی رشد و ہدایت کی تڑپ بھی دکھائی دیتی ہے۔”
“شعر کہنے کی تحریک کیسے پیدا ہوئی؟ مناسب معلوم ہوتا ہے کہ کچھ اس کا پسِ منظر بھی پیش کر دوں۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.