ان کی شاعری میں باطل کی نبض کاٹنے والی سیف اللہ کی للکار بھی سنائی دیتی ہے اور انتہائی عاجز انسان کی انسانیت کی رشد و ہدایت کی تڑپ بھی دکھائی دیتی ہے۔ — Captain Saif Ullah, زندانِ الم/Zindaan e Alam- Mystical Poetry Book Copy Share WhatsApp
by Captain Saif Ullah
Poetry · 203 pages
“پہلی اصطلاح سے مراد وہ شاعریاادیب ہے جو طبقہِ خواص کی محدود جماعت کی لیے لکھتا ہے۔”
“میں چونکہ خود اپنی شاعری کے معاملے میں کلاسکیت کے بندھے ٹکے اصول و قواعد کی تقلید کو پسند نہیں کرتالہذا حقیر بسمل ؔکی شاعری کو بھی کلاسکیت کی عینک لگا کر دیکھنے کی کوشش نہیں کی۔”
“حقیر بسمل ؔکی شاعری بلاشبہ اپنے اندر ایسی تمام خوبیوں سے مالا مال ہے۔”
Captain Saif Ullah is young Pakistani writer and poet. He has published two Urdu poetry books (Zindan e Alam and Talaash) and a beautiful Socio-religious book (Muhammad (PBUH) - The best ever insti…
“انسانوں کو مجھ سے یہ بھی شکایت ہے کہ جب میں ان کے گھروں کی چھت پر بیٹھ کرنغمہ سرا ہوتاہوں تو ان کے گھروں میں مہمانوں کی مصیبت نازل ہوجاتی ہے۔”
“شروع میں تو شعریت تقریباً ہر تخلیقی اظہار میں استعمال کی جاتی رہی، جب نثر اور شاعری ایک دوسرے میں گندھے ہوئے رہے۔”
“میرے نزدیک شاعری صرف اظہار خیالات و جذبات کی مصوری ہے اور یہ کبھی بھی بالجبر نہیں ہوسکتی۔”
“فیؔض یقیناً فکر و فن کے اعتبار سے بڑے شاعر ہیں اور اردو شاعری میں ان کا ایک محترم مقام ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.