حقیر بسملؔ اپنی خوبصورت شخصیت اور شاعری کی وجہ سے میرے دل کے بہت قریب آ گیاہے۔
— Captain Saif Ullah, زندانِ الم/Zindaan e Alam- Mystical Poetry Book
“حالیہ سالوں میں، ارشد کے چند گیت(’ہم چرسی بھنگی ہیں‘،’میرے دیس میں ہیں امکان بہت‘، اور، ’سب پیسے کی گیم‘، اور ’میری قوم بڑی جزباتی‘) کافی مقبول ہوئے ہیں۔”

“(یہ نظم ہیومن ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی ماں اور بچے کی صحت پر مبنی ملک گیر مہم ’امید سے آگے‘ کے لیے میری جانب سے وقف کردی گئی ہے۔)”
