پہلی اصطلاح سے مراد وہ شاعریاادیب ہے جو طبقہِ خواص کی محدود جماعت کی لیے لکھتا ہے۔
— Captain Saif Ullah, زندانِ الم/Zindaan e Alam- Mystical Poetry Book
“عاطفہ شعری سفر کی وہ مسافرہ ہیں جس کا دل آنگن، خیال اور جذبے سے معمور ہے،جن کو وہ عصری تقاضوں اور ضرورت کے مطابق، الفاظ سراپوں میں ڈھالتی ہیں۔”

“میں کوئی شاعر تو نہیں نہ ہی باقاعدہ کوئی تعلیم حاصل کی شاعری سے متعلق لیکن بہت چھوٹی عمر سے ہی شعر کہنا شروع کیا تھا۔”
