ناہید باجی کا دل پھر ٹوٹ گیا لیکن انھوں نے ثابت قدمی سے اسکول میں ملازمت جاری رکھتے ہوئے امی کے ساتھ گھر کی ذمہ داری کا بوجھ اٹھا لیا۔
— Wajahat Ali, قیدِ حیات / Qaid e Hayat
“کبھی کبھار دیوہیکل سایہ میرے دل کے وال بند کرنے کی کوشش کرتا ہے اور کبھی میری آنکھوں کے ڈیم سے بچایا ہوا پانی بھی کھینچ لیتا ہے۔”
