۱۹۸۸ء میں مذہبی شدت پسندی اور نفسیاتی دباؤ کی وجہ سے میری طبیعت خراب ہوگئی تو امی نے مجھے سمجھایا کہ زندگی کے ہر شعبے میں میانہ روی ضروری ہے۔
— Wajahat Ali, قیدِ حیات / Qaid e Hayat
“مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ میں اس تصویر پر بَرملا خوشی کا اظہار کروں یا اس کے پیغام پر دُکھ کا مَلال کروں ....میں نے اپنے جذبات کا دَم گھوٹتے ہوئے اُس سے پُوچھا۔”

“اس کے بعد اگر وہ خدا کے وجود پر کچھ منطقی دلائل بھی سوچتاہے تو یہ محض عقل کے مزید اطمینان کیلئے ہوتاہے۔”
