اپنے سفر میں صبر کا دامن کبھی بھی مت چھوڑنا اور یاد رکھنا چاند کو مکمل ہونے میں کچھ وقت ضرور لگتا ہے۔
— Mudassir Majeed, کامیابی کے جدید اصول / Kamyabi k Jadeed Usool- Book for Successful Life
“’’تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر مال حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے۔”

“’’درحقیقت اللہ کے نزدیک تم میں سے سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو تمھارے اندر سب سے زیادہ پرہیزگار ہے۔”

“چند دہشتگردوں کی وجہ سے یہ ملک چھوڑ دیں؟ میرے لوگ ہزار اختلافات کے بعد بھی مشکل وقت میں متحد ہوتی ہے۔”

“کچھ عرصہ قبل جب وہ محض شیدا ہوا کرتاتھا تو شغلِ لطیف لڑکیوں کو ان کے گھروں سے کالج تک اورپھر کالج سے بحفاظت گھروں تک چھوڑ آنا ہوتاتھا۔”
