اس وقت تو پڑھ رہے ہو گے، امتحاں کی تیاری کر رہے ہو یا تفریح ہو رہی ہے؟ میری دعا ہے کہ تم سارا وقت پڑھتے رہو۔
— طُرشہ شبیر احمد, گلستانِ طُرشہ / Gulistan e Tursha
“عالیہ نے بھی حیرانی سے پہلے مانو کو یوں مڑتے دیکھا اور پِھر پیچھے دیکھا كہ وہ کس کو دیکھنا چاہ رہی ہے، مانو دل ہی دل میں خود پر ہنسی۔”

“کسی نظارہ کرتی متفکر آنکھ کے لیئے”دُم دار ستارہ“بن جاؤ!(دُمدار ستارے کی جو بھی توضیح ہو)وہ لمحے بھر کے لیئے وارفتگی، استعجاب، اُمید اور مسکراہٹ کا باعث بنتا ہے اوردنیا خوبصورت لگنے لگتی ہے۔”
